تکافل ممبر شپ کے متعلق شکایات

ہوم > تکافل ممبر شپ کے متعلق شکایات

تکافل ممبر شپ کے متعلق شکایات

اگر آپ کو تکافل ممبر شپ کے متعلق تکافل کمپنی ،بروکر،ایجنٹ،سروئیر یا بنک نمائندے کے خلاف کوئی شکایت ہو تو آپ درج ذیل دفاتر میں رابطہ کر سکتے ہیں:

وفاقی انشورنس محتسب

سیکنڈفلور،پاکستان کریسنٹ سوسائٹی ، انیکسی بلڈنگ ، پلاٹ نمبر۵،۱۹۷ ، ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ، کراچی 
فون:62-99207761-021 

دفتری رابطہ کار (اسلام آباد)

سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی ،سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان، تھرڈ فلور ، این آئی سی ایل بلڈنگ، اسلام آباد 
فون: 4-9207091-051 ایکسٹینشن:439 
ای میل:complaints@secp.gov.pk

دفتری رابطہ کار (کراچی)

سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی ،سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان،ففتھ فلور، اسٹیٹ لائف بلڈنگ ۰۲، ولاس روڈ آف آئی آئی چندریگڑھ روڈ،کراچی 
فون:32414204-021 
ای میل:complaints@secp.gov.pk

دفتری رابطہ کار(لاہور)

سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی ،سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان،ایسوسی ایٹ ہاؤس ، تھرڈ فلور،۰۷ ایجرٹن روڈ لاہور 
فون:66-99204962-042 
ای میل:complaints@secp.gov.pk