تکافل ممبر شپ سے متعلق شکایات

ہوم > تکافل ممبر شپ سے متعلق شکایات

تکافل ممبر شپ سے متعلق شکایات

آگر آپ کو اپنی تکافل ممبر شپ کے حوالے سے تکافل کمپنی ،ایجنٹ یا بینک نمائندے سے کوئی شکایت ہو تو سب سے پہلے متعلقہ تکافل کمپنی کو براہِ راست اپنی شکایت درجِ ذیل پتہ پر بھجوائیں :

پاک قطر جنرل تکافل لمیٹڈ
جناب کاشف رشید صاحب، انچارج مرکز شکایت
لیگل اینڈ کمپلائنس ڈپارٹمنٹ
404.402بزنس آرکیڈ ،پلاٹ نمرA-27،بلاک 6،
P.E.C.H.S،شاہراہِ فیصل کراچی75400
فون :02138798550
ای میل: complaints@pakqatar.com.pk
kashif.rasheed@pakqatar.com.pk

اگر انشورنس کمپنی آپ کی شکایت کا ازالہ کرنے میں ناکام رہے یا آپ کمپنی کے جواب سے مطمئن نہ ہوں تو آپ مندرجہ ذیل ایکسٹرنل انڈیپنڈنٹ فورم کے ساتھ اپنی شکایت کا اندراج کرواسکتے ہیں:

1) وفاقی انشورنس محتسب
سیکنڈ فلور، ریڈ کریسنٹ سوسائٹی
انیکسی بلڈنگ،پلاٹ نمبر197/5ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ،کراچی۔
فون:021-9920771-62
ویب سائٹ: www.fio.gov.pk
نوٹ: پاکستان کے کسی بھی علاقے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈرز ، آزاد جموں کشمیر/گلگت بلتستان وفاقی انشورنس محتسب(ایف آئی او) سے رجوع کرسکتے ہیں ۔

2) دفتری رابطہ کار-کراچی
سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی
اسپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن،5th فلور،اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر02
ولاس روڈ،آف آئی آئی چندریگر روڈ،کراچی
فون:021-32414204
ای میل: sdre.khi@secp.gov.pk
نوٹ:صوبہ سندھ اور بلوشستان سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈرز کراچی میں قائم کمیٹی سے رجوع کریں۔

3) دفتری رابطہ کار-لاہور
سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی
کمپنی رجسٹریشن آفس،لاہور
ایسوسی ایٹ ہاؤس،3rd اینڈ 4th فلور
07ایجرٹن روڈ ،لاہور۔
فون:042-99204962-66
ای میل: sdre.lhr@secp.gov.pk
نوٹ: بھکر، خوشاب، میانوالی، جہلم، چکوال، راولپنڈی اور اٹک کے سوا پنجاب کے تمام اضلاع کے پالیسی ہولڈرز لاہور میں قائم کمیٹی سے رجوع کرسکتے ہیں ۔

4) دفتری رابطہ کار-اسلام آباد
سمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
3rd فلور،این آئی سی بلڈنگ63جناح ایونیو،
بلیو ایریا،اسلام آباد۔
فون:051-9207091-4
ای میل: sdre.isb@secp.gov.pk
نوٹ: اسلام آباد کیپیٹل ٹیرٹری، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، آزاد جموں کشمیر، اور صوبہ پنجاب کے مغربی حصے(یعنی بھکر، خوشاب، میانوالی، جہلم، چکوال، راولپنڈی اور اٹک اضلاع) سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈرز اسلام آباد میں قائم کمیٹی سے رجوع کرسکتے ہیں ۔

انشورنس کمپنی کے خلاف شکایت سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن آف پاکستان(جوکہ پاکستان میں انشورنس سیکٹر کا ریگولیٹر ہے) کے پاس بھی درجِ ذیل ایڈریس پر دائر کی جاسکتی ہے۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
این آئی سی بلڈنگ63جناح ایونیو،
بلیو ایریا،اسلام آباد۔
فون:ٹول فری051-9207091-4/080088008
ای میل: complaints@secp.gov.pk
شکایات کی آنلائن فائلنگ کے لیے )https://sdms.secp.gov.pk
نوٹ: پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈرز، آزاد جموں کشمیر/گلگت بلتستان ایس ای سی پی سے رجوع کرسکتے ہیں ۔